-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں برپا ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
فلسطینی زندہ ہیں، مسجد الاقصی میں 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
مسجد الاقصی پہنچ جائیں، فلسطینی رہنماوں کی اپیل
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸مسجد الاقصی کے خلاف تقریبا ہر روز انجام پانے والی جارحیت و اہانت کا مقصد، بیت المقدس کو صیہونیت کا رنگ دینا، مسجدالاقصی کے اسلامی ڈھانچے کو تبدیل کرنا اور وہاں کے باشندوں کو اس علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دینا ہے۔
-
ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا: رہبر انقلاب
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا ہے۔
-
مقتدیٰ صدر کی اپیل پر لاکھوں عراقی نماز جمعہ کے لئے اکٹھا ہوئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵السومریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما سید مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں لاکھوں لوگ نماز جمعہ کے لئے بغداد پہنچے.
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 30 ہزار فلسطینی سر بسجود
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 30 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰سخت ترین پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔