-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ہندو دیوی کے نام کے میڈیکل کالج میں مسلمان اکثریت کے خلاف شدت پسندوں کا احتجاج
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶وی ایچ پی، بجرنگ دل اور آر ایس ایس تنظیموں نے جموں میں شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج میں نوے فیصد مسلم طلبا کے داخلے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور داخلوں کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ؛ہندوستانی وزارتِ داخلہ نے حادثہ قرار دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱ہندوستان کی وزارت داخلہ نے سری نگر کے نوگام تھانے میں ہونے والے دھماکے کو حادثاتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر غیر ضروری قیاس آرائیاں نہ کی جائیں
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات: تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس کو کامیابی، کشمیر کی بڈگام سیٹ پر پی ڈی پی کی پہلی بار جیت
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰11 نومبر کو ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ جموں و کشمیر کی بڈگام کی اہم سیٹ پر پی ڈی پی کا امیدوار جیتا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تھانے میں زوردار دھماکہ، 9 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱سری نگر کے نوگام تھانے میں زوردار دھماکہ ہونے اور کم سے کم 9 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵جموں و کشمیر میں پولیس نے ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔
-
کشمیر میں میراتھن دوڑ، وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی کی شرکت
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں وزیر اعلی عمر عبداللہ اور بالی وڈ کے سینیئر فلم اداکار سنیل شیٹی نے اتوار کی صبح مشترکہ طور پر جھنڈی دکھا کر میراتھن دوڑ شروع کی ۔
-
وزیر اعلی جموں کشمیر: ریاستی درجہ بحال کیا جائے
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے وزیر اعلا نے ریاست کا درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹کشمیر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط حسن کی خاص رپورٹ۔
-
تعلیمی اور موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، 6 اکتوبر کو سماعت
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹سپریم کورٹ چھہ اکتوبر کو سونم وانگچک کی حراست کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گا جس میں ان کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں میں ہندوستانی فورسز نے پاکستان کے پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ تباہ کیا ہے۔