-
خلیج فارس کے ایرانی جزائر پر دعوی ، پڑوسی ایرانی ریڈ لائنوں کو کراس نہ کریں ، ایران کے اعلی حکام کا انتباہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۴رہبر انقلاب کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ایک بار پھر ایران کے تین جزائر اور آرش گیس فیلڈ پر دعوے کے دہرانے کے بعد خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کیا ہے۔
-
مسلح افواج خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کرتی رہیں گي: ایران کی بری فوج کے کمانڈر امیر حاتمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہر حال میں اور خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کریں گی۔
-
دشمن سے ایران کی ترقی اور خودمختاری برداشت نہیں ہورہی ہے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔
-
کسی بھی جارحیت کا جواب طاقت سے دیا جائے گا:جنرل حاتمی کا دوٹوک پیغام
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
-
مسلح افواج بالکل آمادہ ہیں؛ ایران کو ترچھی نظر سے دیکھنے والوں کو سخت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے دلیر اور غیرتمند جوانوں سمیت ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی سازشیں ایرانی قوم کی استقامت کے سامنے ناکام ہوئیں، ایران کی دفاعی طاقت بدستور قائم اور فعال ہے۔
-
دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۷ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے ملک و قوم کے دفاع کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں میں اضافے پر ایانی وزیر دفاع کی تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزارت دفاع کی جدید مصنوعات کی نمائش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیت کا کمزور درخت جلد اکھڑنے والا ہے، دشمن کو اپنی کمزوریوں کا اعتراف ہے: ایرانی وزیر دفاع
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کی تیار کردہ دفاعی اور صنعتی مصنوعات کی نمائش آج سے شروع ہوگئی ہے۔