-
پاکستانی کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ اعلی سطحی ایرانی سیاسی اور فوجی شخصیات سے ملاقات کریں گے-
-
ملک کے حالات بگاڑنے کی کوشش کرنے والوں کو جنرل عاصم منیر کا انتباہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹پاکستان کےچیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ملک میں پیش آنے والے تلخ واقعات کو ایک منظم منصوبہ بندی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ اس قسم کے واقعات کے رونما ہونے کی کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان میں نئے چیف آف آرمی سید عاصم منیر کو انکے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دفاعی و سکیورٹی تعاون کے مزید فروغ پر زور دیا۔