-
سعودی عرب میں ایذا رسانی کے بھیانک طریقوں کا انکشاف
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸سعودی عرب کے ایک سابق عہدیدار نےآل سعود حکومت کی جانب سےدوران اسارت دی جانے والی ایذا رسانی اور ٹارچر کرنے کے طور طریقوں سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
نابالغ بچے پادری نما شیطانوں کے نشانے پر
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰پولینڈ کے ایک کیتھولک چرچ نے انکشاف کیا ہے کہ دوہزار اٹھارہ سے دو ہزار بیس کے دوران دوسو بانوے پادری (نما) شیطان ساڑھے تین سو سے زائد بچوں کا جنسی استحصال کر چکے ہیں۔
-
امریکی فوج میں خاتون اہلکاروں سے زیادتیوں کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳امریکہ میں خاتون فوجیوں کے ساتھ ایک سال میں جنسی زیادتی کے 20 ہزارکیسز سامنے آئے ہيں۔
-
اب فرانسیسی ہوس باز اپنے بچوں کا شکار کریں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰فرانس؛ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے محرموں کے ساتھ جنسی تعلقات کو قانونی شکل دی جائے گی۔
-
اسرائیلی بچوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶صیہونی حکومت کی بچوں سے متعلق کونسل کی رپورٹ سے دکھائی دیتا ہے کہ اسرائیل کے اسکولی بچوں میں خودکشی کرنے کا رجحان 40 فیصد بڑھ گیا ہے
-
سنتھیا ڈی رچی کو پندرہ دن کے اندر پاکستان چھوڑ دینے کا حکم
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱حکومت پاکستان نے مختلف سیاستدانوں پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو پندرہ دن کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
اٹلی، تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹خواتین کے حق میں روا رکھی جانے والی زیادتی اور تشدد کے خلاف اٹلی کے دار الحکومت روم میں ہزاروں خواتین نے مظاہرہ کیا۔ اٹلی میں خواتین کے خلاف تشدد اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ ’’عورت کشی‘‘ کی اصطلاح بکثرت استعمال کی جاتی ہے۔سنہ دو ہزار انیس کی ابتدا سے اب تک ۱۴۶ خواتین اپنے سابق یا حالیہ شوہر کے ہاتھوں قتل کی جا چکی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ ۲۰۰۰ سے اب تک ۳۱۰۰ خواتین اپنے قریبی عزیزوں کے تشدد کا شکار ہو کر اپنی جان کھو چکی ہیں۔
-
جنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے: اقوام متحدہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین نے جنسی تشدد کو عالمی سطح پر جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانوی شہزادہ جنسی اسکینڈل کے بعد شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کے چھوٹے بیٹے ڈیوک آف یارک 66 سالہ شہزادہ اینڈریو کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا اسکینڈل سامنے آنے پر عوامی تنقید کے بعد شاہی اور عوامی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونا پڑا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱خاتون کالم نگار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیاہے۔