-
امریکہ عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنا چاہتا ہے،روسی صدر
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک اپنے پیدا کردہ مسائل کا الزام دوسرے کے سرڈالنے اور عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
انسانی حقوق کی 137 تنظیموں کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲انسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ نے میانمار میں کودتا کے بارے میں ایک جامع رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس ملک کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قراردے دیا ہے۔
-
پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکہ کے ایک پیشرفتہ جنگی طیارے ایف ۳۵ کو جنگی بیڑے پر گر پر تباہ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی وزارت جنگ کے مطابق یہ طیارہ بحر چین میں یو ایس ایس کارل وینسن جنگی بیڑے پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا اور سمندر میں جا گرا۔ امریکی یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ کہیں اس طیارے کی انفارمیشن چین کے ہاتھ نہ لگ جائے!
-
علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷نایجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور معروف شیعہ رہنما علامہ ابراہیم زکزکی نے دنیا والوں سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲ایک عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ تقریبا 20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف یمنی شہریوں کا مظاہرہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے عوام نے اپنے ملک کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کر کے اس اتحاد کے بہیمانہ جرائم کی سخت مذمت کی۔
-
جرمنی نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸جرمنی کے وزیر دفاع نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی بمباری جنگی جرم تھا: ہیومن رائٹس واچ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴ہیومن رائٹس واچ نے بارہ روزہ جنگ کے دوران غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی بمباری کو جنگی جرم قرار دے دیا ہے۔
-
طالبان جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں: افغان شہری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴افغانستان کے صوبے غزنی کے علاقے مالستان کے لوگوں نے طالبان گروہ پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا ہے۔ دوسری جانب ہندوستان نے افغانستان میں اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کے ممکنہ حملوں سے خود کو محفوظ رکھنے کے لئے احتیاط سے کام لیں۔