سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔
طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
یمنی بچوں اور خواتین کے حقوق کی حامی تنظیم نے صوبہ مارب کے ماہلیہ علاقے میں جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
یمن نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعہ انجام دئے گئے جنگی جرائم کے ثبوت و شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئے ہیں۔
ایران اور امریکا کے ما بین جاری کشیدگی کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوران ایک طیارہ بردار جنگی بیڑے پر قبضہ کرنے کی مشق کی گئی۔
امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں دے گا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت برطانیہ کو یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دیئے جانے پر اعتراض کیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے ارکان سے اپیل کی ہے وہ ان کے جنگی اختیارات میں کمی کے بارے میں پیش کی جانے والے بل کو مسترد کردیں۔
امریکی وزیرجنگ نے شمالی کوریا کے انتباہ کے ردعمل میں پیونگ یانگ کو جنگ کی دھمکی دے ڈالی ہے -