-
غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے جبکہ ایک فلسطینی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
مذاکرات کے لئے حماس کی شرائط، اسماعیل ہنیہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ جو بھی مذاکرات کئے جائيں ان میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصب صیہونی فوجیوں کا مکمل انخلا شامل ہونا چاہیے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ میں فائر بندی اور اسرائيلی حملے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بند کی جائے پوپ فرانسس کا مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶کیتھولک عیسائیوں کے پیشوائے اعظم پوپ فرانسس نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور عوام تک انسان دوستانہ امداد بلاتاخیر پہنچانے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷اسرائیل کا وجود خطرے میں دیکھ کر امریکہ نے تیزی سے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔
-
حماس کو شکست دینے کا اسرائیل کا ہدف حقیقت سے بہت دور: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا حماس کو شکست دینے کا ہدف ناقابل تصور ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر ایگنیس کالمارڈ نے غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے وحشیانہ بمباری کو فوری طور پر روکنے اور دیرپا جنگ بندی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو ناکافی قرار دیا ہے۔