-
پانچ روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا؛ امریکی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل، امریکہ اور حماس کے درمیان ایک ایسا تجرباتی معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر پنج روزہ جنگ بندی کے عوض غزہ میں موجود درجنوں صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کردیا جائے گا۔
-
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ میں انسانی بنیادوں پر وقفے کےلیے قرارداد منظور
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی جنگ میں انسان دوستانہ بنیادوں پر وقفہ لانے کے لئے پیش کردہ قرارداد کی منظوری دے دی۔
-
امریکا میں بائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ پر حملے کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے ایک معترض نے امریکی صدر جو بائيڈن کی تقریر کا سلسلہ منقطع کر دیا۔
-
ایپیک اجلاس کے موقع پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں کا مظاہرہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵سان فرانسسکو میں ایپیک اجلاس کے موقع پر اس شہر میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امیر قطر کا جوبائيڈن سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
اسرائیل نے غزہ میں اچانک زمینی آپریشن کیوں روک دیا؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰اسرائیلی فوج نے بغیر کسی وضاحت کے غزہ میں اپنی زمینی کارروائیاں اچانک معطل کرنے کا اعلان کیا۔
-
اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، کرائے کے فوجیوں کی بھرتی شروع
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے ہیں اور اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کردیئے ہیں۔
-
نیتن یاہو نے غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹صیہونی وزیراعظم نے غزہ میں تین روزہ جنگ بندی کی امریکی صدر بائیڈن کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
غزہ میں جنگ بند کرانے کے لئے ہندوستان ایران کے ساتھ ہے: ہندوستانی وزیر خارجہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں علاقے کی صورت حال اور مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں بات چیت کی۔