-
یوکرینی جنگی طیاروں کو مار گرانے کا روس کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے متعدد جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹر مار گرانے اور دفاعی میزائل سسٹم تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ روسی فوج، یوکرین کے شہروں ماریو پول اور ولناخاوا کی جانب بھی پیشقدمی کررہی ہے ۔
-
روس اور یوکرین جنگ زدہ علاقوں میں محفوظ کوریڈور قائم کرنے پر متفق
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲روس اور یوکرین کے مابین عارضی طور پر جنگ بندی سمیت متعدد مسائل پر اتفاق ہو جانے کی خبریں ہیں۔
-
یوکرین میں کوئی بھی ہندوستانی شہری یرغمال نہیں، ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ہندوستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یوکرین میں کچھ ہندوستانی طلبا کو یرغمال بنالیا گیا ہے
-
روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵یوکرین کی سرحد پر کشیدگی میں کمی لانے میں مدد کے لئے روسی حکام کی تاکید کے باوجود امریکہ مشرقی یورپ میں بحران کو بھرپور ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
بحران یمن کے حل کے ایرانی فارمولے پر زور
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے، 4 بچے اور عورتیں شہید
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یمن پر جارح سعودی اتحاد کے توپخانے سے حملے میں 4 عورتیں اور بچے شہید ہوئے۔
-
عراق میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 11 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱عراق کے صوبے بصرہ میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 11 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
یمنی رہنما نے اقوام متحدہ کے نمائندے کے بیان کو مسترد کر دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے جنگ یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی طالبان کا جنگ بندی میں توسیع سے انکار
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔
-
20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲ایک عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ تقریبا 20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔