-
بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا، دی میستورا
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اس بات کو سب جانتے ہیں کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
بحران شام کے حل کے بارے میں جنیوا مذاکرات کا التوا
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحران شام کے حل کے بارے میں جنیوا مذاکرات آئندہ موسم بہار میں ہوں گے۔
-
جنیوا مذاکرات کا رمضان کے بعد تک ممکنہ التوا
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ جنیوا مذاکرات، رمضان کے بعد دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔
-
امریکہ شام میں غیر ملکی دہشت گردوں کی آمد کا سلسلہ روکے: روسی وزیر خارجہ
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴روس کے وزیر خارجہ نے شام میں غیر ملکی دہشت گردوں کی آمد کا سلسلہ روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام سے متعلق جنیوا مذاکرات
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۵روس نے کہا ہے کہ شام سے متعلق جنیوا مذاکرات دس مئی سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔
-
جنیوا مذاکرات میں شام کی موجودگی پر تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام جنیوا میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے والے امن مذاکرات جاری رکھے گا۔
-
شام میں قیام امن کے لئے مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰شام میں قیام امن کے لئے جنیوا میں مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے-
-
جنیوا مذاکرات کے بارے میں شام کا موقف
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸شام کے رکن پارلیمنٹ خالد العبود نے کہا ہے کہ جنیوا مذاکرات، شام میں جھڑپوں میں کمی لانے کی ایک کوشش ہے۔
-
یمنی عوام کی جانوں کے تحفظ پر منتج ہونے والی ہر تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں: محمد علی الحوثی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم خون ریزی کے خاتمے اور یمنی عوام کی جانوں کے تحفظ پر منتج ہونے والی ہر تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔