-
عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا مسئلہ اٹھایا
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
-
گرین کوریڈور قائم کرنے کے لیے روسی صدرکی تجویز اہم ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فوجی شعبے میں خود کفیل ہوگئے ہیں۔
-
روس نے امریکی درخواست مسترد کردی، ایران کے ساتھ باہمی تعاون جاری رہے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے سے متعلق امریکی درخواست کی پیروی نہیں کرے گا۔
-
امریکہ کی جانب سے قانون کی خلاف ورزی پر روس اور چین نے اہم کردار ادا کیا: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے قانون کی خلاف ورزی کئے جانے پرروس اور چین نے اہم کردار ادا کیا۔
-
ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ ایران کے دورے پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ہندوستان کے وزیر خارجہ آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی اب داخلہ پالیسی بن گئی: ظریف
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶تمام آپش میز پر ہیں‘ والی پالیسی ٹرمپ انتظامیہ ملکی عوام کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی شدید سرکوبی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
-
امریکی دھونس و دھمکی پر ایران کا سخت رد عمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶ایرا ن کے وزیر خارجہ نے دھونس و دھمکی کے ذریعے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کی مذمت کی۔
-
اسرائیل جب خود محفوظ نہيں تو وہ یو اے ای کو کیا سیکورٹی دے گا؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیکورٹی خریدنے کے لئے صیہونی حکومت کا سہارا لیا ہے جبکہ اسرائیل خود اپنی سیکورٹی پوری نہیں کر سکتا ہے۔
-
روسی حکام اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقاتیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی رات ٹوئٹر پر روسی ڈوما کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین لیئونیڈ اسلوٹیسکی سے تہران میں ہونے والی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے اسے اہم اور تعمیری قرار دیا ہے۔