-
مغرب کے جرائم کی فلسطینی کیوں تلافی کریں: وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یہودیوں کے خلاف مغرب کے مظالم کی تلافی فلسطینی کیوں کریں؟
-
اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ زور زبردستی اور قانون کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگا رہی ہے اور عالمی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اشرف غنی اورعبدالله عبدالله سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اورعبدالله عبدالله سے ہونے والی علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل متحدہ عرب امارات ، عمان اور عراق کے وزراء خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
یمن کی سرحدوں اور بندرگاہوں کی حفاظت بہت ضروری ہے: ایران
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کی مدد کے لئے اس ملک کی سرحدوں اور بندرگاہوں کی سیکورٹی بہت ضروری ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک عبادت اور غور و فکر کا مہینہ ہے۔
-
امریکی فوجی، ایرانی ملاحوں کو اکسانے سے باز رہیں: جواد ظریف
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ جنوبی ایران کے ساحلی علاقے میں ہمارے ملاحوں کو اکسا رہے ہیں۔
-
شام کے بحران کے حل پر ایران، روس اور ترکی کی تاکید
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شام کے بحران کے حل کے لئے سب سے اہم اور موثر پلیٹ فارم آستانہ عمل کے ذریعے ضمانت دینے والے تینوں ممالک کے درمیان اعلی سطح پر مستقل مشاورت اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
دنیا، امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا نظارہ نہ کرے: جواد ظریف
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کیا کہ ایسے میں کہ جب امریکہ کو جو دنیا کے بڑے اقتصادی ملک کے عنوان سے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی امداد کی ضرورت پڑ گئی ہے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی پابندیوں کا نظارہ نہ کرے۔
-
امریکہ، کورونا مخالف عالمی جنگ میں رکاوٹ ہے: جواد ظریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جاری مہم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے اور اس کا واحد حل یہ ہے کہ پوری دنیا امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو ۔