شام کی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2021
شام کے نائب وزیرخارجہ نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔
شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو کے دورۂ جولان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔
عرب ليگ نے ایک خلاف توقع اقدام کے تحت پمپیو کے مقـبوضہ جولان کے دورے کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ، دوسروں کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔
غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں نے جولان کے علاقے کو شام کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس علاقے سے اسرائیل سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 09/ 09/ 2020
عرب لیگ نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے صیہونی منصوبے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس شہر کو اسرائیل کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔