-
سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔
-
پاکستان کی جانب سے مقبوضہ جولان کے بارے میں ٹرمپ اقدام کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸مقبوضہ جولان پر غاصب صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جولان کی بلندیوں کے سلسلے میں امریکی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا ہے، خارجہ پالیسی کے میدان میں بہت زیادہ متنازعہ اقدامات انجام دیئے ہیں-
-
جولان پر ٹرمپ کا بیان عالم اسلام کی توہین ہے: سید حسن نصرالله
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶لبنان کی عوامی اورانقلابی تحریک حزبالله کے سیکریٹری جنرل نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سےجولان پر اسرائیل کی حکمرانی کو باضابطہ طور پر تسلیم کئے جانے کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلامی اور عرب ملکوں کی توہین قرار دیا ہے۔
-
امریکی اقدامات اس کے زوال کی نشانی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جولان پر صیہونی حاکمیت سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے اقدامات اس کے زوال کا مظہر ہیں۔
-
ٹرمپ مشرق وسطی کو نئے بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں، بہرام قاسمی
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ذاتی فیصلے پوری دنیا کے لئے خطرناک ہیں اور وہ خاص طور سے مشرق وسطی جیسے حساس علاقے کو نئے بحرانوں سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۶شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی تسلط پسندانہ اور خودسرانہ پالیسیوں کے ذریعے دنیا میں کشیدگی کا اہم سبب اور عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔
-
جولان کے بارے میں روس اپنے موقف پر قائم ہے، ماسکو
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳قصر کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان کے علاقے کے بارے میں روس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور اس کا یہ موقف، اس سلسلے میں بین الاقوامی قراردادوں اور قوانین و اصول کے مطابق ہے۔
-
یورپی یونین مقبوضہ جولان پر اسرائیل کی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرتی ہے: موگرینی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین جولان پر صیہونی حکومت کے قبضے کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔