-
ایٹمی میدان میں ایران کی پیشرفت کی رپورٹ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت ہوئی: آئی اے ای اے کا اعلان
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے ایک رپورٹ میں ایران کے ایٹمی پروگرام میں ہونے والی نئی پیشرفت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کا فیصلہ کن مرحلہ انجام دینے والے ہیں: گروسی کا دعوا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے کہا کہ ایران اور امریکہ جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے بارے میں مذاکرات کا فیصلہ کن مرحلہ انجام دینے والے ہیں۔
-
جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دنیا میں پھر بڑھ رہا ہے
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳جرمنی کے جریدے نے ایک رپورٹ میں یوروپ سمیت دنیا میں جوہری توانائی کے استعمال کا رجحان دن بہ دن بڑھنے کی خبر دی ہے۔ یہ توانائی ماحولیات کے ساتھ سازگار ہونے کے ساتھ ساتھ سستی بھی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام کی بابت انتباه
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
سکورٹی کاؤنسل کے سربراہ کو ایران کا خط، اسرائیل کی گیدڑ بھبکیوں پر دیا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سکورٹی کاؤنسل کے سربراہ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں ملک کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کی خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطہ برقرار کرنے کی اپیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸قطر کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون تنظیم سے ایران سے رابطے کو ضروری قرار دیتے ہوئے ایران کے جوہری معاہدے کو سبھی کے لئے مفید قرار دیا ہے۔
-
صدر رئیسی نے ایٹمی بجلی گھر کا دورہ کیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی کا صوبائی دورے کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلہ میں انہوں نے جمعہ کو بوشہر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملک کے جوہری بجلی گھر کا معائنہ اور اسکے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔
-
امریکا کی ایٹمی فضائی حملے کی مشقیں
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے بشرطیکہ فریقین اپنے وعدوں پر عمل کریں
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران، جوہری معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے بشرطیکہ اس معاہدے کے دیگر فریقین اپنے وعدوں کو پورا کریں اور تمام ناجائز پابندیوں کا جلد از جلد خاتمہ ہو۔