-
ایران اپنی پچاس فیصد بجلی کو ایٹمی توانائی کے ذریعے حاصل کرنے کی جانب گامزن
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰ایران اپنی ضرورت کی پچاس فی صد بجلی ایٹمی توانائی کے ذریعے پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔یہ بات ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے روسی خبررساں ایجنسی اسپوتنک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
-
آئی اے ای اے کو ایران کے ایٹمی توانائی کے اداره کے سربراه کی نصیحت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کو دہشت گرد گروہوں کے ہاتھ کا کھلونا نہیں بننا چاہئے: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایک آزاد اور بین الاقوامی ادارے کی حیثیت سے آئی اے ای اے کو دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں کا کھلونا نہیں بننا چاہئے۔
-
ایران و روس کا ایٹمی تعاون کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر اتفاق
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے تہران ماسکو ایٹمی تعاون کو جدید خطوط اور بنیادوں پر استوار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور 3 یورپی ممالک کے بیان پر ایران کا ردعمل سامنے آ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵ویانا میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے صیہونی ریاست کی دہشتگردانہ کارروائیوں پر خاموشی اختیار اور جوہری تنصیبات کی نگرانی کو جاری نہیں رکھ سکتا۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی: ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی اور بے بنیاد باتوں کا پلندہ تھی، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں ہوئی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
-
آئی اے ای اے نے پھر شرارت کی، تہران نے مسترد کیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی تنصیبات تک رسائی کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ کو مشترکہ بیانیہ کے منافی اور توقعات سے زیادہ قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات کے لئے ایران کے حتمی فیصلے کا انحصار امریکہ کا عملی رویہ ہے: وزیرخارجہ ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں میں علاقے کے مسائل سے متعلق تہران کے موقف کو کھل کر بیان کیا اور ساتھ ہی کہا کہ تہران امریکہ کے عملی رویے کی بنیاد پر مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں پیشرفت کے بارے میں تشویش بےبنیاد ہے، تہران کو معاہدے میں امریکی واپسی پر اطمینان نہیں: امیرعبدالہیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تشویش بے بنیاد ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کا دارومدار امریکہ کے رویے پر ہے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کا نتیجہ امریکی رویے پر منحصر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔