-
امریکی منافقت تھمنے کا نام نہیں لے رہی، ایٹمی معاہدے میں واپسی کی خواہش اور پابندیاں اٹھانے سے گریز
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱امریکی صدر نے ایک بار پھر دعوا کیا ہے کہ واشنگٹن جامع ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہتا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے پہلا قدم امریکہ اٹھائے: روس
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴روس نے امریکہ کو یاد دلایا کہ وہ جوہری معاہدے سے باہر نکلا ہے، اس لئے پہلے وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹائے تاکہ یہ اہم بین الاقوامی معاہدہ معمول کے مطابق پٹری پر لوٹ آئے۔
-
بے عمل یورپ ایران کے مزید عمل پر مُصِر، اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ دہرایا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بے عملی کا مظاہرہ کرنے والے تین یوروپی ملکوں نے ایران سے اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے درمیان ہوئے اتفاق کا یوروپی یونین کی طرف سے خیرمقدم
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵یوروپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان ہوئے اتفاق کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان، تکنیکی تعاون میں اضافہ ہوگا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور آئی اے ای اے کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
رافائل گروسی کا تہران دورہ آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان تکنیکی روابط کے پس منظر میں ہے: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی ایسے حالات میں ایران کے دورے پر ہیں کہ انکے حوالے سے ایسے دعوے میڈیا میں گشت کر رہے ہیں جن میں ایران کی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ کرنے والے سازوسامان تک دسترسی کے موضوع پر ایران اور ایجنسی کے درمیان اتفاق کی بات کہی گئی ہے۔
-
روس، ایران کی مانند جوہری معاہدے میں کوئی تبدیلی تسلیم نہیں کرے گا: روس
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰روس نے کہا ہے کہ وہ بھی جوہری معاہدے (جے سی پی او اے) میں کسی طرح کی تبدیلی قبول نہیں کرے گا۔
-
آئی اے ای اے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھائے، تل کا تاڑ نہ بنائے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی تنظیم آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل کی سیف گارڈ اور جوہری معاہدے جے سے پی او اے کے بارے میں رپورٹ پر رد عمل میں کہا ہے کہ یہ ادارہ اپنی پیشہ ورارنہ ذمہ داریوں کو انجام دے اور دوسروں کے دباؤ میں آکر موضوع کو سیاسی نہ بنائے۔
-
ویانا مذاکرات با مقصد جاری رہیں گے،فریق آئی اے ای اے کو سیاسی آلہ کار بنانے کی کوشش نہ کریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ویانا مذاکرات کے جاری رکھنے کے ساتھ ہی آئی اے ای اے کو سیاسی مقصد کے حصول کا آلہ کار بنانے کی طرف سے خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔