-
ممکنہ جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرلی گئی: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳روسی وزرات دفاع نے اقوام متحدہ کے اجلاس سے قبل ماسکو کو قصوروار قرار دینے کے مقصد سے یوکرین پر اپنی سرزمین پر جوہری حادثے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
جنوبی ایران میں ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایران میں ایٹمی بجلی گھروں کو تعمیر کیا جائے گا۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام پر برطانیہ کا اظہار تکلیف!
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲برطانیہ نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے اُسے بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔
-
نئے ایٹمی ری ایکٹر کا تعمیراتی کام شروع ہوگیا: محمد اسلامی
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶ایران میں نئے ایٹمی ری ایکٹر کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کی گنجائش دوگنی ہوگئی ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی کی توانائی دوگنی ہوگئی ہے۔
-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیا جائے، جاپانی وزیراعظم کا مطالبہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲امریکہ کی ایٹمی بمباری کا شکار ہونے والے ملک جاپان کے وزیراعظم نے دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دباؤ اور مداخلت کا جواب دیں گے: ایران
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں اور ملک کے اندرونی معاملات میں انکی مداخلت کا تہران ضرور جواب دے گا۔
-
پابندیوں کے خاتمے سے متعلق نئی صورتحال پر ایران اور یورپی یونین کی گفتگو
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے خارجہ امور کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان پابندیوں کے خاتمے اور تعاون سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران کے جوابی اقدامات کی وضاحت
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کے ایران کے فیصلے پر یورپ کا رد عمل
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یورپی ٹرائیکا برطانیہ فرانس اور جرمنی نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کے ایران کے فیصلے پر اظہار تشویش کیا ہے۔