-
آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی کارکردگی پر ایران کی سخت تنقید
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ پر ایران کا رد عمل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان اور برطانیہ کے مابین جوہری تعاون پر اتفاق
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶ہندوستان اور برطانیہ نے جوہری توانائی اور ایجادات کے شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
ایران میں پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر ملک کی ضرورت ہے: کمالوندی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷ایران کے ایٹمی شعبے کے ترجمان نے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کو ملک کی ضرورت قرار دیا ہے۔
-
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی پیداوار کے میدان میں کسی سے اجازت نہیں لیں گے، صدر ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پرامن ایٹمی صنعتوں میں تحقیق و ترقی کی حمایت کرتی ہے
-
300 ایٹم بم کا حامل اسرائیل ان پی ٹی میں شامل ہو،ایران کا مطالبہ،
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰ایران نے بین الاقوامی برادری سے اسرائیل پر ان پی ٹی میں شامل ہونے کے لئے دباو ڈالنے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے قوانین کی بنیاد پر ایران کی ایٹمی پیشرفت جاری رہے گی: تہران
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ ایران کے پیشہ ورانہ روابط کے ساتھ ساتھ اس عالمی ادارے کے قوانین کی بنیاد پر تہران کی ایٹمی سرگرمیوں اور پیشرفت کا سلسلہ جاری رہے گا۔