-
ایران اپنی قومی سکیورٹی کے سلسلے میں کسی سے بات نہیں کرے گا: خطیب زادہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کی اپنی دفاعی ترجیحات ہیں اور وہ ان کی بنیاد پر عمل کرتا ہے۔
-
جوہری معاہدہ کے تعلق سے اسرائیل عرب گٹھ جوڑ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹امریکی کالم نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل ایران کے لئے جوہری رکاوٹیں ڈالنے سے باز نہیں آئيں گے۔
-
یورپ کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی کا حق نہیں: ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اس مقام پر نہیں ہے جو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں من مانی کر سکے۔
-
تمام ممالک ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین کریں: اقوام متحدہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی ادارے کے رکن تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول کے مطابق آگے بڑھائیں۔
-
کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوگا: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸جامع ایٹمی معاہدے کو مکمل طور پر دوبارہ فعال بنانے کے لئے کسی قسم کے نئے مذاکرات یا معاہدے کی ضرورت نہیں ہے، یہ بات اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کواٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نےکہی۔
-
ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔
-
آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف امریکی رخنہ اندازیاں جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایران اور ونزوئیلا کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی مندوب نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں تہران کے خلاف واشنگٹن کی رخنہ اندازیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف آئی اے ای اے پر اپنا دباؤ برقرار رکھنا چاہئے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے: جواد ظریف
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے اور اسے چاہئے کہ اپنے وعدوں اور فرائض پر عمل کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے میں واپس آجائے۔
-
یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔
-
یورپی ممالک شیطنت اور شرپسندی سے باز آجائیں: ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔