SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری مذاکرات

  • جوہری معاہدہ  کے تعلق سے اسرائیل عرب گٹھ جوڑ

    جوہری معاہدہ کے تعلق سے اسرائیل عرب گٹھ جوڑ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹

    امریکی کالم نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل ایران کے لئے جوہری رکاوٹیں ڈالنے سے باز نہیں آئيں گے۔

  • یورپ کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی کا حق نہیں: ایران

    یورپ کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی کا حق نہیں: ایران

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اس مقام پر نہیں ہے جو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں من مانی کر سکے۔

  • تمام ممالک ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین کریں: اقوام متحدہ

    تمام ممالک ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین کریں: اقوام متحدہ

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی ادارے کے رکن تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول کے مطابق آگے بڑھائیں۔

  • کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوگا: ایران

    کوئی نیا معاہدہ نہیں ہوگا: ایران

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸

    جامع ایٹمی معاہدے کو مکمل طور پر دوبارہ فعال بنانے کے لئے کسی قسم کے نئے مذاکرات یا معاہدے کی ضرورت نہیں ہے، یہ بات اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کواٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نےکہی۔

  • ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی

    ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔

  • آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف امریکی رخنہ اندازیاں جاری

    آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف امریکی رخنہ اندازیاں جاری

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    ایران اور ونزوئیلا کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی مندوب نے ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں تہران کے خلاف واشنگٹن کی رخنہ اندازیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف آئی اے ای اے پر اپنا دباؤ برقرار رکھنا چاہئے۔

  • ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے:  جواد ظریف

    ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے: جواد ظریف

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے اور اسے چاہئے کہ اپنے وعدوں اور فرائض پر عمل کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے میں واپس آجائے۔

  • یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی

    یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔

  • یورپی ممالک شیطنت اور شرپسندی سے باز آجائیں: ایران

    یورپی ممالک شیطنت اور شرپسندی سے باز آجائیں: ایران

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔

  • جو بائیڈن ایران ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں: باراک اوباما

    جو بائیڈن ایران ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں: باراک اوباما

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی معاہدوں کے حوالے سے امریکہ کے اعتبار کو خاک میں ملا دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
    ۲۲ minutes ago
  • ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کا سبب بنے گا: صدر ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کو انتباہ
  • دشمن، ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے حصے بخرے کرنے کے درپے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
  • امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
  • Video | ایران اور پاکستان کے درمیان میڈیا و ثقافتی تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS