-
سلامتی کونسل سے امریکی درخواست غیر قانونی ہے: چین
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴چینی مندوب نے کہا کہ جوہری معاہدے کے اراکین اور سلامتی کونسل کے اکثر رکن ممالک کو یقین ہے کہ امریکی درخواست کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
امریکہ کو ایران کےخلاف پابندیوں کا از سر نو نفاذ کا کوئی حق نہیں : ایران
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے آج جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےصدر کے نام ایک خط میں جوہری معاہدے سے امریکہ کے غلط فائدہ اٹھانے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پابندیوں کو قابل اجراء بنانے کیلئے کوشش کرے۔
-
امریکہ عالمی حقوق کو سبوتاژ کرنے اور جنگل راج کا خواہاں ہے: ظریف
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کو مکمل طور پر ختم کرنے کی اجازت دینے کا مقصد جنگل راج کی جانب واپسی ہے۔
-
غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف سنجیدہ اقدام کیا جائیگا : ایران
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳ایران کی وزارت خارجہ نے جوہری معاہدے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایران کسی بھی غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف سنجیدہ قدم اٹھائے گا۔
-
یورپ کی خلاف ورزی کا جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن میں جائزہ لیا جائیگا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے آج پیر کے روز کہا کہ اگر جوہری معاہدے کے اراکین میں سے ایک بھی اپنے وعدوں پر عمل نہ کرے یا کہ وعدوں کی خلاف ورزی کرے تو دیگر فریقین اختلافات کے حل کے میکنزم کے مطابق اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
جوہری توانائی ایجنسی کی ایران مخالف قرارداد پر چین کا رد عمل
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸چین نے ایران کے خلاف ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
معاہدے سے یکطرفہ امریکی علیحدگی غنڈہ گردی تھی: چین
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸عالمی ایٹمی ادارے کے بورڈ آف گورنرز میں چینی نمائندے نے خبردار کیا کہ ایران مخالف معاہدہ نہ صرف جوہری معاہدے کو بلکہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نظام کو بھی تباہ کر دے گا۔
-
جوہری معاہدے پر عمل میں یورپی یونین کی ناکامی پر حسن روحانی کی نکتہ چینی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے بعد یورپی یونین اپنے کیے گئے وعدوں سے متعلق کوئی موثر اقدام نہ کرسکی۔
-
یورپ کے سامنے جوہری معاہدے پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں: جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے کے وعدوں پر عملدرآمد کرنے کو مسائل کے حل کا واحد طریقہ قرار دیا.