امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس جوہری ایران کی حقیقت کو تسلیم کر رہا ہے۔
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایران میں ایٹمی بجلی گھروں کو تعمیر کیا جائے گا۔
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سائنسدانوں کو قتل کرکے ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارۂ جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹنے کی صورت میں ہم اپنے وعدوں پر عمل کریں گے۔
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کل بروز پیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سکورٹی کاؤنسل کے سربراہ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں ملک کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
یوروپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان ہوئے اتفاق کا خیرمقدم کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آج ایک بار پھر جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا۔