-
یمن، سعودی و اماراتی عناصر کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنگجوؤں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔
-
وائٹ ہاؤس کے اطراف میں جھڑپیں شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹امریکی ایوان صدر وائٹ ہاوس کو لاحق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر لوہے کی فینس سے گھیر دیا گیا۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ کئی بار یہ انتباہ دے چکے ہیں کہ امریکہ میں جاری صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بلوے کی آگ پھوٹ پڑ سکتی ہے۔ گزشتہ شب وائٹ ہاؤس کے اطراف میں ٹرمپ کے حامی اور مخالفین کے مابین جھڑپیں موصول ہوئی ہیں۔
-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
پاکستان ؛ اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے والے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔
-
شام میں ترکی سے وابستہ دہشت گردوں میں جھڑپیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹شام کے صوبے الحسکہ کے شہر راس العین میں ترکی سے وابستہ دہشت گرد عناصر میں ہونے والی آپسی جھڑپوں میں پینتیس عناصر ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
وارننگ کے بعد ایران نے سرحد پر لگائی فوج+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کو وارننگ دینے کے بعد ان ممالک سے لگی سرحدوں پر اپنی فوجیں تعینات کر دی ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی اپنے آذری اور آرمینیائی ہم منصبوں سے ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳امریکی وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے اپنے ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
ترکی، آذربائیجان کی حمایت میں میدان جنگ میں فوج اتارنے کو تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷ترکی کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، جمہوریہ آذربائیجان کی حمایت میں اپنی فوج میدان جنگ میں اتارنے کے لئے تیار ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا میں گھمسان کی جنگ، 22 دیہات آزاد
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳آذربائیجان کے صدر نے کہا ہے کہ 22 دیہاتوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔