ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اورسکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔
لیبیا کے حالات گزشتہ ہفتے اس وقت خراب ہو گئے جب باغی کمانڈرخلیفہ حفتر کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول دیا تھا ۔
لیبیا میں حالات انتہائی کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جس سے خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں تازہ لڑائیوں کے سبب اب تک دو ہزار آٹھ سو سے زائد افراد اس شہر سے فرار کر چکے ہیں۔
لیبیا میں کمانڈر خلیفہ حفتر کی حامی فورسز نے طرابلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے دنیا کے تمام ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی انسانی حقوق مزید بہتر طریقے سے پابندی کریں -
یمن کے صوبہ المہرہ کےباشندوں نے اپنے علاقے سے ہتھیاروں سے بھرے ہوئے سعودی فوج کے ٹرکوں کے گذرنے پر احتجاج کیا جس کے بعدالمہرہ کے یمنی قبائل اور جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بڈگام میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔