-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
عمران خان کےخلاف جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل کے اندر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان کی جان کو خطرہ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا ہمیں سابق وزیراعظم والی سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔
-
ماتحت عدالتیں نیب کیسز کا فیصلہ نہ کریں: سپریم کورٹ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آج صبح نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلیوں پر سماعت کی ۔
-
عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد، عمران خان کا چیف جسٹس پرعدم اعتماد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔
-
صیہونی قیدیوں کی جانب سے حماس کی تعریف پر صیہونی حکومت اور میڈیا سیخ پا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸حماس کے پاس قید یوخاوید لیوشیتس کی طرف سے اس بیان کے بعد کہ حماس کے جوان، صیہونی قیدیوں کے ساتھ انسان دوستانہ رویہ اپنا رہے ہیں، نیتن یاہو کی حکومت اور اسرائیلی میڈیا میں سخت برہمی پائی جا رہی ہے۔
-
کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فرخ حبیب نے پارٹی چھوڑ کر جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
-
سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔