-
نائیجیریا: مسلح افراد کا جیل پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔
-
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات بڑھانے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔
-
سعودی جیلوں میں قید حماس کے رہنماوں کی رہائی کیلئے فلسطینیوں کے مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کے رہنماوں کی سعودی جیلوں سے رہائی کیلئے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
امریکہ نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔
-
لندن میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱برطانیہ میں کورونا میں تیزی سے اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی عوام کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
میانمار میں ہونے والے مظاہروں میں 200 افراد مارے گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸میانمار میں فوج کے خلاف مظاہروں میں دیہی علاقے بھی حصہ بننے لگے ہیں۔
-
ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
اخوان المسلمین کے کارکنوں کے خلاف اقدامات کا نوٹس
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳مصر میں انسداد دہشت گردی قانون کی آڑ میں مخالفین کو ٹھکانے لگائے جانے پر اقوام متحدہ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
-
جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔