-
امریکی جیل پر قیدیوں کا قبضہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴امریکی ریاست ارکنساس کی جیل کے انتہائی سیکورٹی والے حصے پر باغی قیدیوں نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے نبیل رجب کی رہائی کا مطالبہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹یورپی یونین نے بحرین کے انسانی حقوق کے ممتاز رہنما نبیل رجب کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
میکسیکو کی جیل میں تصادم، 28 قیدی ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰میکسیکو میں لاس کروسس جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں ہولناک تصادم سے کم از کم 28 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کانگو کی جیل پر حملہ، گيارہ قیدی ہلاک، سیکڑوں فرار
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹افریقی ملک کانگو کی جیل پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بعد 11 قیدی ہلاک جبکہ 930 فرار ہوگئے ہیں۔
-
موصل میں داعش کی بڑی زیرزمین جیل کا انکشاف
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے موصل میں داعش کی ایک بڑی انڈرگراؤنڈ جیل کا پتہ لگایا ہے۔
-
کانگو کی جیل سے 3 ہزارقیدی فرار
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱افریقی ملک کانگو کی اہم جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہوگئے ہیں۔
-
پاپوا نیوگنی جیل سے 57 قیدی فرار، 17 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸پاپوا نیوگنی کی بوئیمو جیل توڑنے کی ایک بڑی کارروائی میں 57 قیدی فرار ہوگئے ہیں جبکہ جیل کے محافظوں نے 17 قیدیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا۔
-
انڈونیشیا: جیل سے 200 قیدی فرار
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰انڈونیشیا کی جیل سے 200 کے قریب قیدی فرار ہوگئے ہیں جب کہ مقامی پولیس نے 70 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال گیارہویں روز میں داخل ہو گئی ہے جبکہ غرب اردن کے مختلف شہروں اور سنہ اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
بحرین کی جیل میں بند انسانی حقوق کے رہنما کی بھوک ہڑتال
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶بحرین میں انسانی حقوق کے سرکردہ رہنما عبدالھادی الخواجہ نے، جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔