-
بحرین میں نمائشی عدالت کا ظالمانہ فیصلہ تین مزید شہریوں کی شہریت منسوخ
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تین بحرینی شہریوں پر دہشت گردی کا بےبنیاد الزام عائد کر کے قید کی سنگین سزا سنائی ہے اور ان کی شہریت منسوخ کر دی۔
-
ہندوستان کے پچاسی ماہی گیرگرفتار
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ماہی گیروں کی گرفتاری اور پھر پوچھ گچھ کے بعد انھیں رہا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ناروا سلوک کے خلاف الجو جیل کے قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
برازیل کی جیل میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹برازیل کی ریاست ایمیزون کی ایک جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کر گئی ہے-
-
مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیرعربوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی مخالفت اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
-
بحرین کی جیلوں کی ابتر صورتحال پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳انسانی حقوق کی حامی تنظیموں نے بحرینی قیدیوں کی ابتر صورتحال پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-