ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ہونے والے ایک دردناک سڑک حادثے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں ایک زیر تعمیر سرنگ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں 40 مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست آندھرپردیش میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 14 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
قزاقستان کی ایک کان میں شدید آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد کی موت ہوگئی ہے اور 14 افراد لاپتہ ہیں۔
ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں آج صبح ایک بڑے سڑک حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی، مرنے والوں میں 4 عورتیں بھی شامل ہیں۔
ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
برازیل کے ایمازون جنگلات میں ایک مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں ایک بس اور ٹریلر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔