-
صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶امریکہ: ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ سے متعلق رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں
-
ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کے قریب پہنچ گئیں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱۔تسنیم نیوز کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ ہلال احمر کی ٹیمیں، ریسکیو ٹیمیں، کوہ پیما اور لوگوں کے گروپ آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے ممکنہ نقاط پر پہنچ جائیں گے۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر آذربائیجان کے صدر کا ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹آذربائیجان کے صدر نے اپنے بیان میں صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پراپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی صدر کی خیریت کے لیے دعا کی ہے۔
-
مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل پاسدار محمد باقری کا مسلح افواج کی تنظیموں سے خطاب میں حکم:
-
کوہ پیما ریسکیو فورسز کی مدد کو پہنچ گئے+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۷صدر کے ہیلی کاپٹر کی تازہ ترین صورتحال کی تفصیل: موسم انتہائی دھند والا ہے اور ریسکیو کا کام مشکل سے کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ہمیں ابھی تک حادثے کی جگہ اور صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے بارے میں مصدقہ معلومات نہیں ہو پائی ہے
-
تازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری، 40 امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے جی پی ایس ٹرانسمٹر سے ورزقان شہر کے قریبی علاقے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا چلا پتہ +ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا پتہ لگا لیا گیا
-
صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱ایران کے صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔