- 
          ایران افغانستان کا تاریخی دوست ملک ہے: حامد کرزئیMay ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کابل میں ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی سے گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے علاقے کے ملکوں کے درمیان اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ 
- 
          افغان خواتین کے مسائل پر اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان حکام سے گفتگوJan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹اقوام متحدہ کے نمائندے نے طالبان حکومت کے وزیر اعلیٰ تعلیم سے یونیورسٹیوں میں افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے معاملے پر گفتگو کی ہے۔ 
- 
          افغانستان میں وسیع البنیاد قومی حکومت تشکیل دی جائے: حامد کرزئیDec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو ضروری قرار دیا ہے۔ 
- 
          حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختمNov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے سابق صدر حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم کردی۔ 
- 
          پاکستان میں افغان مہاجروں کی گرفتاری کا دعویNov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے تقریبا گیارہ سو افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ 
- 
          کابل کے شیعہ نشین محلے میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے پر رد عمل جاریApr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ نشین محلے میں ہونے والے پےدرپے تین دھماکوں پر بڑے پیمانے پر داخلی ، علاقائی اور عالمی سطح پر ردعمل جاری ہے۔ 
- 
          مشہد میں روضے کے اندر حملہ مسلمانوں میں نفاق و افتراق ڈالنے کی کوشش: کرزئیApr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے درمیان نفاق و افتراق ڈالنے کی ناکام کوشش قرار دیا۔ 
- 
          سابق افغان صدر نے لویہ جرگہ بلانے کا مطالبہ دہرایاFeb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷افغانستان کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے سے پہلے لویہ جرگہ بلا کر عوام کے لئے آئندہ حکومت کے بارے میں گفتگو کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔ 
- 
          امریکا سے افغان اثاثے لوٹانے کا مطالبہFeb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ 
- 
          افغان عوام کے پیسے پر امریکی ڈاکہ زنی سے سابق افغان صدر ناراضFeb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکی صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کے اثاثے ضبط کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔