-
عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو بنایا نشانہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر حزب اللہ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۵عبرانی میڈیا نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی طرف سے صیہونی فورسز پر تباہ کن حملے اور کم از کم تین فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵لبنانی ذرائع نے شبعا اور کفرشوبا میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: ملت اسلامیہ سے فوری طور پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی میزائل حملوں کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا کامیاب حملہ (ویڈیو)
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت میں اپنے تین شہیدوں کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے خلاف اپنے کامیاب حملے کی تصاویر نشر کی ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔