-
ایران و ترکی مشکل کی گھڑی میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی سے باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں صحت کے رہنما اصولوں کی مکمل پابندی کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی تجارتی تعلقات کے سلسلے کو جاری رکھنا ہوگا۔
-
تمام ممالک امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں واضح موقف اختیار کریں: حسن روحانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸ایران کے صدر نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے اور امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں واضح موقف اختیار کرنے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
ایران اور روس نے باہمی سمجھوتوں کے نفاذ پر تاکید کی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷ایران اور روس نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
کویت، امریکہ کے نامناسب رویے کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کرے: حسن روحانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ علاقے میں قیام امن کے لئے خطے کے ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون ناگزیر ہے۔
-
عالمی برادری کا مستقبل ایک دوسرے سے وابستہ ہے: صدر روحانی
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کا مستقبل پوری طرح ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور یورپی یونین کو امریکا کے غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
-
فوجی جوان ایرانی عوام کی زندگی کا محافظ ہے : حسن روحانی
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶ایران کے صدر نے یوم مسلح افواج کے موقع پر آج اپنے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ایرانی آرمی جنگ اور امن ، محاذ جنگ ، سڑکوں ،گلیوں ، بیرکوں ، اور ہسپتالوں میں ایرانی عوام کی زندگی کا محافظ ہے ۔
-
امریکی سامراج کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک: حسن روحانی
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انسانی معاشرے کیلئے امریکی سامراج کو کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جابر حکام نے ہمیشہ ہی آزاد و خود مختارقوموں پر دباو ڈالا ہے۔
-
دنیا کے باہمی تعاون کے بغیر کورونا کی شکست ناممکن ہے: صدر روحانی
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے، باہمی تعاون اور مدد کے بغیر کورونا وائرس کے موجودہ حساس اور بحرانی دور سے عبور نہیں کر سکیں گے۔
-
امریکی اقدامات عراق اور علاقے کیلئے نقصان دہ : حسن روحانی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ تمام ممالک اور حکومتوں کو یہ معلوم ہوناچاہیے کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے بغیر اس نازک صورتحال میں کورونا وائرس پر قابو نہیں پاسکیں گے۔
-
کم رسک والی تجارتی سرگرمیاں گیارہ اپریل سے بحال
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سماجی فاصلے کی رعایت کے دستور العمل پر قائم اور طبی اصولوں پر عمل پیرا رہتے ہوئے متوسط سطح کے اور ایسے کار و بار گیارہ اپریل سے شروع کئے جا سکتے ہیں جن کو نقصان پہنچنے کا خطرہ کم ہو ۔