-
ٹرمپ انتظامیہ تمام تر ذلت و رسوائی کے ساتھ روبزوال ہوگئی: صدر ایران
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ذلت و رسوائی کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کے خاتمے سے واضح ہو گیا ہے کہ غنڈہ گردی، نسل پرستی، اور قوانین کی خلاف ورزی کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔
-
کسی بھی سرمایہ کار کو عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے: صدر روحانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں قانونی طور پر فعال کسی بھی سرمایہ کار کو اقتصادی ، سماجی اور سیاسی عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے۔
-
شہید قاسم عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں: صدر روحانی
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کو قومی ہیرو اور ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے قابل فخر شخصیت قرار دیا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی فراہمی میں امریکہ رکاوٹ ہے: صدر روحانی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کےلئے ہر لمحے کوشش کر رہے ہیں ۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
ایران کے صدر نے دی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کی مبارکباد
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے عالمی سربراہوں کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو نئے عیسوی سال کی آمد اور حضرت عیسی (ع) کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔
-
حکومت کورونا ویکسین کے حصول کو یقینی بنا رہی ہے: صدر ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود حکومت کورونا ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے اور قومی سطح پر ویکسین لگانے کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔
-
جمہوریت، انتخابات اور عوامی ووٹ، اسلامی جمہوری نظام کی اساس ہیں: صدر ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمہوریت ، انتخابات اور عوامی ووٹوں کو ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے تحفظ کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ توانا اور مضبوط ہے ، صدر روحانی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج کا اسلامی جمہوریہ ایران ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقتور و توانا اور مضبوط ہے۔
-
عالمی سیاست اور ایران کے ساتھ اقتصادی جنگ میں ناکامی کے باعث ٹرمپ کو شکست ہوئی: صدر روحانی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والوں کو نصیحت کی ہے کہ اس غلط اور ناکام طریقۂ کار کو ہمیشہ کے لئے ترک کر کے اُسے تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں۔