-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا اور عالمی تعاون دونوں اہم ہیں: صدر روحانی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یہ ایران کے عوام کا حق ہے کہ پابندیاں ختم کی جائیں۔
-
مکمل کامیابی تک ملت شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے: صدر ایران
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران، ایک اسٹریٹیجک اتحادی کی حیثیت سے شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کے لئے پرعزم ہے اور اس کا سلسلہ جاری رہے گا اور مکمل کامیابی تک وہ شام کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گا۔
-
فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گيا ہے: اردوغان
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴ترکی کےصدر اردوغان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے دفاعی اور ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائياں، مغربی ایشیا کے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں۔
-
بجلی کی فراہمی کے پچیس منصوبوں کا افتتاح
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲صدر ایران حسن روحانی نے بجلی کی فراہمی کے متعدد منصوبوں کا آن لائن افتتاح کردیا ہے۔
-
امریکا کے پاس ایرانی قوم کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، صدر روحانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی پالیسی شکست سے دوچار ہو جانے کے بعد امریکہ کی نئی حکومت کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایرانی قوم کی استقامت کے مقابلے میں سر تسلیم خم کر دے۔
-
عالمی برادری، اسرائیل سے مقابلے کے لیے اٹھ کھڑی ہو: صدر روحانی
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نام ایک پیغام میں عالمی برادری سے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت سے مقابلے کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
ایران کے مختلف صوبوں میں کورونا کے پیش نظر بندشوں کا اعلان
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ انسداد کورونا قومی کمیٹی کے فیصلوں کی بنیاد پر ایران کے پچیس صوبوں اور چھیالیس علاقوں میں نئی کورونا بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا۔
-
حکومت ایران کا ترکی کے عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔