-
سعودی عرب کو حقائق تسلیم کر لینے چاہئیں: صادق حسین جابری انصاری
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ سعودی کو اپنے ارد گرد بدلتے ہوئے حقائق تسلیم کر لینے چاہئیں۔
-
شام کے خلاف فوجی کارروائی سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو گی: ایران کا سخت انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران نے خبردار کیا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کر کے کسی بھی قسم کی کارروائی سے شام کا بحران مزید پیچیدہ ہو گا جس سے دہشت گردوں کے لئے راستے مزید ہموار ہوں گے۔
-
شام کے علاقے زینبیہ میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے علاقے زینبیہ میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
علاقے میں سعودی عرب کی پالیسی جارحانہ ہے: وزارت خارجہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اپنی کنزرویٹیو پالیسی ترک کرکے مقابلہ آرائی کی پالیسی اختیار کر لی ہے-
-
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲دفتر خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے ہفتے وار پریس بریفنگ میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکا کی نئی پابندیوں کو خاطر میں لائے بغیر میزائل پروگرام جاری رکھے گا۔
-
نیا عیسوی سال علاقے میں بچوں کے قتل عام کے خاتمے کا سال ہو گا: جابری انصاری
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ نیا عیسوی سال علاقے میں بےگناہ بچوں کے قتل عام اور لڑائیوں کے خاتمے کا سال ہو گا-
-
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۰تہران نے ایران کے سلسلے میں عرب لیگ کے حالیہ اجلاس کے بیان کو خود غرضی پر مبنی ، غلط اور تعاون کے جذبات سے عاری قرار دیا ہے-
-
دہشت گرد ی کے خلاف کیا جانے والا ہر اقدام بین الاقوامی قوانین کے د ائرے میں ہونا چاہیے: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گرد ی کے خلاف کیا جانے والا ہر اقدام بین الاقوامی قوانین کے د ائرے میں اور خاص طور پر دوسرے ملکوں کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا احترام مدنظر رکھ کر کیا جانا چاہئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے نام امریکی وزیرخارجہ کاخط
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۶امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو خط ارسال کرکے کہا ہے کہ ویزے سے متعلق امریکا کا نیا قانون ایران کے اقتصادی مفادات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گا
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا: صادق حسین جابری انصاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۴وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے بتایا ہے کہ ایران اور دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے تحت مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا۔