-
شہید سلیمانی اور شہید المہندس کے خون کی قیمت عراق سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہے : العامری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴عراقی شخصیات نے سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہدا کی یادیں اقوام کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانے کا ماڈل نذرآتش
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸عراقی شہریوں نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوکر سفارتخانے کے ماڈل کو نذر آتش کیا اور امریکہ مخالف نعرے لگائے۔
-
محاذ استقامت کے کمانڈروں کی برسی کے موقع پر عراق میں چار سو پروگراموں کا اہتمام
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶عراق کی عوامی رضا کار الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ استقامت کےکمانڈروں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر عراق کے مختلف علاقوں میں چار سو تعزیتی، مذہبی و سماجی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
عراق میں انتخابی نتائج پر احتجاج جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
بابل میں داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ بابل میں داعش کے ایک خفیہ اڈے کا پتہ لگا کر اسے تباہ کردیا ہے۔
-
عراق، داعشی عناصر کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹عراقی فوج اور رضاکار فورس حشد الشعبی کا داعش کی باقیات کے صفائے کے لئے 6 نقطوں پر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع ہوا ہے۔
-
عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵عراق کے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کی کال دینے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شیعہ مرجعیت نے اقوام متحدہ کی مندوب سے ملنے سے انکار کردیا۔
-
عراق میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایر بیس عین الاسد میں سکیورٹی سخت
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے عین الاسد ایر بیس میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔