-
داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں الحشدالشعبی کے تین جوان شہید
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں اپنے تین جوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور عراق کی سرحد پر حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ شروع
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبۂ دیالیٰ کے آپریشنل کمانڈ کے ساتھ ایران اور عراق کی سرحد پر آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔
-
داعشی عناصر کا صفایا کرنے پر عراقی وزیراعظم کی تاکید
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲عراق کے وزیراعظم اور عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر محمد شیاع السودانی نے ملک میں قانون کی حکمرانی اور عراق کا وقار بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں بدر تنظیم کے ایک رہنما دہشت گردانہ کاروائی میں جاں بحق
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳عراقی ذرائع ابلاغ نے مشرقی بغداد میں بدر تنظیم کے ایک لیڈر کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
الحشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتارکرلیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عراقی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اپنے بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ اس ادارہ نے سات ماہ کی تحقیقات کے بعد عراقی عدالت کے حکم سے داعش کے بڑے سرغنہ کو بغدادسے گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ سیکورٹی آپریشن
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴عراق کی عوامی رضاکار فورس، فوج اور سیکورٹی فورس نے شہر موصل کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے مشترکہ سیکورٹی آپریشن شروع کیا ہے۔
-
بصرہ میں حشد الشعبی اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱عراق کے شہر بصرہ سے حشد الشعبی اور دہشت گرد عناصر کے مابین جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراقی فضائیہ کا آپریشن، داعش کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عراقی فوج نے فضائی آپریشن کر کے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کارروائی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱عراق کے صوبہ دیالہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ حشد العشائری کے ایک کمانڈر نے اس خبر کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی عراق میں الحشد الشعبی کی کاروائی، 7 دہشتگرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی عراق کے علاقے جنوبی موصل میں فوجی آپریشن کے دوران 7 داعشی دہشت گردوں کوہلاک کردیا ۔