-
عراقی وزیر اعظم نے اربعین مارچ کے کامیاب انعقاد پر سیکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲عراق کے وزیر اعظم نے اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو کامیابی اور بغیر کسی حادثے کے منعقد کرنے پر سیکیورٹی اداروں اور اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ۔
-
کربلا میں موکب کے پیچھے سے مارٹر برآمد
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸عراقی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کربلا میں ایک موکب کے پاس سے مارٹر گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ بم ناکارہ کرنے والی ٹیم نے مارٹر گولے تحویل میں لے لئے۔
-
بچ گئے زائرین، داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱عراق کے شہر سامرا میں ایک بار پھر رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے دہشتگرد ٹولے داعش کے زائرین پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
زائرین اربعین پر حملے کا داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے صوبے الانبار میں داعش کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
اربعین حسینی (ع) کے زائرین کی سکیورٹی کیلئے فوج تعینات
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳عراق کے فوجی اہلکار اربعین حسینی (ع) کے زائرین کو تحفظ فراہم کر نے کیلئے مختلف علاقوں میں تعینات ہوگئے ہیں۔
-
عراق، اربعین امام حسین (ع) سے قبل دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سامرا کے علاقے میں داعش دہشت گردوں کی ایک کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ہر بیرونی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، الحشدالشعبی
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ملک میں فتنہ و بحران اور بدامنی پیدا کرنے کے لئے، کی جانے والی ہر بیرونی سازش کو ناکام بنانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا
-
مقتدیٰ صدر کی پریس کانفرنس کے بعد عراق کو آیا قرار، کرفیو ختم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱الصدر تحریک کے سربراہ کی اپنے حامیوں سے گرین زون خالی کرنے کی اپیل کے بعد عراق میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں اور ملک گیر کرفیو اٹھالیا گیا ہے۔
-
حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹صوبہ الانبار میں ایک فضائی کارروائی کے دوران داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔
-
عراق میں سب سے بڑے اربعین مارچ کا آغاز ہوگیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴عراق کے جنوبی شہر بصرے سے، کربلائے معلیٰ کی جانب سے سب سے بڑے سالانہ اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔