-
شام، حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں پر راکٹ حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹شمالی شام کے صوبے حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں کی ایک گاڑی پر کرد ملیشیا کے راکٹ حملے میں ترکی کے سات فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ، شامی فوج کو دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف جد و جہد سے روک نہيں سکتا ، شام
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۶شام کے علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد ، شامی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اسرائیل کی دہشت گردانہ جارحیت، النصرہ فرنٹ ، داعش اور وائٹ ہیلمٹ کے دہشت گردوں کی نہ تو مدد کر پائے گی اور نہ ہی ، شامی فوج دہشت گردوں اور ان کے حامیوں سے لوہا لینا بند کرے گي ۔
-
شام ؛ صیہونی جنگی طیاروں کا صوبے حلب کے جنوبی علاقے السفیرہ پر حملہ؛ شام کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ کا جوابی حملہ؛ صیہونی جنگی طیارے فرار ہونے پر مجبور
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبے حلب کے جنوبی علاقے السفیرہ پر حملہ کیا ہے۔
-
شام: ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حلب پر حملہ، دسیوں افراد جاں بحق زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مارٹر گولوں سے کئے جانے والے حملے کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے-
-
حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷شام نے صوبہ حلب میں ترکی کے ميڈیکل کالج کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حلب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲شام کے صوبے حلب میں ترکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے زیرکنٹرول علاقے میں ڈرون حملے ہوئے ہيں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں آج اتوار کی صبح بم کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام کے متعدد علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
حلب اور ادلب میں شامی فوج کی کارروائیوں نے دشمنوں کی ناک رگڑ دی ، صدر بشار اسد (تفصیلی خبر)
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیوں نے دشمنوں کی ناک رگڑ دی ہے - انہوں نے کہا کہ ترکی کے ہنگامے اور شور شرابے کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
-
شامی عوام نے امریکی فوج کے خلاف تحریک مزاحمت شروع کردی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴شام میں ایک طرف ادلب کی جانب شامی افواج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف صوبہ "حسکہ" کے گورنر نے صوبے کے متعدد علاقوں کے عوام کی جانب سے امریکی فوجیوں کے خلاف کئے جانے والے اقدامات کو امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے ایک عوامی مزاحمت کا نام دیا