شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں بارود سے بھرے ہوئے ایک ٹرک کے دھماکے میں کم سے کم تیس افراد جاں بحق ہو گئے-
اقوام متحدہ نے شام کے علاقے حلب کی بحرانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شامی فوج نے حلب کے جنوب مشرق میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہزاروں شامی شہری مشرقی حلب کے آزاد ہونے والے علاقے میں واقع اپنے گھروں میں واپس آگئے ہیں۔
شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی حلب میں مزید دو قصبوں کو آزاد کرا لیا ہے
شام کے شمالی شہر حلب سے عراق کے دارالحکومت بغداد کے لئے ریل سروس ساڑھے چار سال بعد دوبارہ بحال ہوگئی ہے
شامی فوج نے حلب کے قدیمی علاقے میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے گودام سے سعودی عرب کا تیار کردہ کیمیائی مواد برآمد کیا ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے شام سے دہشت گردوں کے جلد سے جلد انخلاء پر تاکید کی ہے-
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقات کے مرکز کے سربراہ نے شام کے شہر حلب میں کامیابی کو فتح الفتوح سے تعبیر کیا ہے۔
داعش دہشت گرد گروہ نے شام کے شہر حلب کے لئے پانی کی سپلائن لائن منقطع کر دی ہے۔