-
فوری جنگ بندی پر حماس کی تاکید
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی سے ہٹ کر کسی بھی چیز کے بارے میں نہیں سوچتی اور اس سلسلے میں ہم ایک سخت اور دشوار مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قطر میں مذاکرات
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں مذاکرات کے لئے اسرائیل کا ایک وفد آج قطر روانہ ہورہا ہے۔
-
حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں تحریک حماس کی تیار کردہ اہم سرنگیں ابھی بھی محفوظ ہیں۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ کے بل کی حماس کی جانب سے مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم نہ کرنے کے بارے میں صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
القسام کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰القسام بریگیڈ کے جوانوں کے ہاتھوں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ نے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے اسرائیل کو گرین سگنل دے دیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰حماس نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے گرین سگنل قرار دیا ہے۔
-
اسامہ حمدان: جنگ بندی کی شرائط اٹل ہیں، اس پر سودے بازی نہیں ہوگی
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷حماس تنظیم کے اعلی عہدے دار اسامہ حمدان نے جو اس وقت تہران کے دورے پر ہیں، کہا کہ حماس نے جنگ بندی کے لئے جن شرطوں کا اعلان کیا ہے کہ اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں ہے۔
-
حماس نے فلسطینی خواتین کے خلاف صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔