امریکی شہریوں نے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
فرانس کی وزارت خزانہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے موقف کے مقابلے میں یورپ کے متحدہ موقف کا مطالبہ کیا ہے-
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ اسے اندرون ملکی سیاسی کردار کی ادائیگی کے لیے امریکی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں۔
امریکی وزیر خزانہ نے کرپشن کے بہانے سعودی شہزادوں کی گرفتاری سے متعلق اس ملک کے ولیعہد کے اقدامات پر واشنگٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
دنیا کے مختلف ممالک کے پچیس سابق وزرائے خارجہ نے امریکی کانگریس کے نام خط لکھ کر ایٹمی سمجھوتے کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے
یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ فرانس کے صدر میکرون اور برطانوی دارالامرا نے بھی ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
وینیزویلا کے عوام نے فوجی حملے کی امریکی دھکیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
نیویارک کے عوام نے فلسطینی قیدیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔