-
مستقل جنگ بندی سیاست نہیں انسانی حقوق سے متعلق ہے: امریکی صدر کے نام ڈاکٹروں کا خط
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳تیرہ سو سے زیادہ ڈاکٹروں نے ایک مراسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: صیہونی حکومت پر سیاسی و اقتصادی دباؤ پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس، چین، ترکیہ قزاقستان اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کے سربراہوں کے نام خط ارسال کرکے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر غزہ میں جرائم کا سلسلہ بند کرنے کے لئے مختلف سیاسی اور اقتصادی راستوں سے دباؤ ڈالا جائے۔
-
غزہ جنگ کا ذمہ دار امریکہ ہے، جوبائیدن کے نام ایک ہزار سے زائد افراد کا کھلا خط
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵امریکہ کی بین الاقوامی ترقی کی ایجنسی کے ایک ہزار سے زائد کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیدن کے نام اپنے ایک کھلے خط پر دستخط کر کے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم اور حملے روکنے اور فوری طور پر جنگ بند کرانے کے لئے اقدام کرے۔
-
افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے نگران وزیراعظم کو ایک خط ارسال کر کے پناہ گزینوں خصوصا قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن مجید کی اہانت، مسلمانوں کی توہین اور اشتعال دلانا ہے: ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بلا شبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے لئے اجازت نامہ جاری کرنا قابل مذمت ہے۔
-
امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶ہیکروں نے امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک کر لیا ہے۔
-
امریکا میں متعین پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کامطالبہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے صدر اور چیف جسٹس آف پاکستان سے امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔
-
ارض مقدس غاصبوں کے قبضے سے آزاد ہو کر رہے گی، ہم راہ جہاد و استقامت میں آپ کے شانہ بشانہ ہیں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینی عوام کے لئے کامیابی کی دعا کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ارض مقدس غاصبوں کے وجود سے پاک ہو کر رہے گی۔
-
آئی اے ای اے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق تہران کے عزم سے آگاہ کردیا گیا: ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶ایران میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کا عمل آج رات سے شروع ہوگا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کے نتائج
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ہندوستان کے وزیر اعظم کے خط کو دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے اہم قرار دیا ہے۔