-
چین نے مزید دو سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کئے
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰چین نے دو جدید ترین کمرشل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کئے ہیں۔
-
ذوالجناح سیٹلائٹ کیریئر کا دوسرا کامیاب تجربہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳ایرانی ماہرین نے اندرون ملک تیار کیے جانے والےسیٹلائٹ کیئریر راکٹ، ذوالجناح کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
نور دو سیٹیلائٹ قومی طاقت کا مظہر ہے: صدر ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ذریعے سیٹیلائٹ نور دو کی خلا میں کامیاب روانگی کو قومی طاقت و توانائی کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نور- 2 سیٹلائٹ خلا میں روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نور- 2 کے نام سے دوسرا فوجی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے۔
-
اسپیس ایک خلائی راکٹ کے چاند سے ٹکراؤ کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسپیس ایکس کمپنی کا خلائی راکٹ جو سات سال قبل خلا میں چھوڑا گیا تھا چاند کے مدار میں آگیا ہے جس کے بعد چاند سے اسکے ٹکرانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
ایران میں جامد ایندھن سے چلنے والے خلائی راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱ایرانی ماہرین نے پہلی بار جامد ایندھن سے چلنے والے خلائی راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
خلا سے زمین کے خوبصورت نظارے۔ تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶بین الاقوامی خلائی اسٹیشن نے خلا سے زمین کے خوبصورت نظاروں کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان واقعی حیرت میں پڑ جاتا ہے اور بے ساختہ زبان پر یہ فقرا آتا ہے کہ ’’سبحان تیری قدرت‘‘!
-
خلائی شعبے میں پیشرفت کے لئے کسی کی اجازت درکار نہیں: ایران
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلائی شعبے میں ترقی و پیشرفت کو اپنے ملک کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
عمران خان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی پر تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تیزرفتار ترقی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
خلابازی میں جاپان کی زبردست حاضری، خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰جاپانی خلائی ایجنسی نے 13 برسوں میں پہلی بار خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔