-
ایران کے خلاف برطانیہ اور امریکہ کی اشتعال انگیزیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
-
خلیج فارس سے استان فارس پانی پائپ لائن منتقل
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵خلیج فارس سے استان فارس کے شہر لامرد تک پانی کی پائپ لائن منتقل اور پانی فلٹر کرنے کے منصوبے کی تقریب ، اعلی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
امریکی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھنے والے ۲۹۰ مسافروں کی یاد میں گل نثار کئے گئے۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴آج سے 33 سال قبل 3 جولائی 1988 کو خلیج فارس میں تعینات امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس ونسنس نے جنوبی ایران کے شہر بندر عباس سے دبئی کے لیے پرواز کرنے والے مسافر طیارے کو میزائل کا نشانہ بنا کر اپنے گھناؤنے جرائم کی طویل فہرست میں ایک اور وحشیانہ جرم کا اضافہ کیا تھا۔ اس موقع پر آج خلیج فارس کے اُسی مقام پر لوگوں نے پہونچ کر اپنے پیاروں اور شہیدوں کی یاد میں گل نثار کئے۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے پر حملے کا امریکہ جواب دے: صدر روحانی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ایران کے مسافر بردار طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے جیسے وحشیانہ جرم کا بہرحال جواب دینا ہو گا۔
-
خلیج فارس میں 290 مسافروں کی شہادت، امریکی انسانی حقوق کی بولتی سند
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱آج 12 تیر مطابق 3 جولائی 2021 کو خلیج فارس میں امریکہ کے وحشیانہ میزائلی حملے کا نشانہ بننے والے ایرانی طیارے کے شہید ہونے والے مسافروں کی برسی ہے۔
-
دنیا بھر میں قیامت خیزگرمی، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے متجاوز
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱امریکہ اورکینیڈا میں گرمی کی شدت سے اموات کی تعداد 586 ہو چکی ہے۔
-
ایران کی افواج ہمسایہ ملکوں کی محافظ ہیں: صدر روحانی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ایک ایسی طاقت ہے جو اپنے ساتھ ساتھ، اپنے پڑوسیوں اور علاقے کی سیکورٹی کا ضامن ہے اور اس کی تمام تر قوت صرف اپنے دفاع کے لئے ہے۔
-
داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰لبنان کے عبوری وزیرخارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ آزاد سمندری حدود کی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ ستائیس لاکھ کلومیٹر کے سمندری علاقے کی سلامتی کا تحفظ کر ر ہی ہے۔
-
خلیج فارس کے حسین مناظر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳خلیج فارس جنوب مغربی ایشیا میں واقع ہے جو ایران کی جنوب مغربی سرحد سے ملا ہوا ایک سمندری خطہ ہے جسے سیاسی نقطۂ نظر سے ہمیشہ خاصی اہمیت حاصل رہی ہے۔ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ہجری شمسی سال کے دوسرے مہینے اردیبہست کی ۱۰ تاریخ مطابق ۳۰ اپریل کو ایران میں ’’خلیج فارس قومی دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے خلیج فارس کے چند حسین اور دلکش مناظر پیش خدمت ہیں۔ اس موقع پر خلیج فارس کے ساحلی علاقوں کے مقامی باشندوں نے ایک بوٹ پریڈ بھی انجام دی۔