-
امریکہ کی جانب سے خلیج فارس میں جنگی طیارے اور بحری بیڑا بھیجنے پر ایرانی وزیر دفاع کا ردعمل
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹ایران کے وزیر دفاع امیر آشتیانی نے آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں امریکی جنگی طیارے اور جنگی کشیتیاں بھیجنے کے اعلان پر کہا ہے کہ ایران اپنے اقتدار اور طاقت کے عروج پر ہے اور کوئی ہمیں دھمکا نہیں سکتا
-
امریکہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے: ایران کا امریکہ کو انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ کہتے ہوئے کہ سکیورٹی خلیج فارس کے تمام ملکوں کا مشترکہ مسئلہ ہے، امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ وہ خطے میں اشتعال انگیز حرکتیں بند کرے۔
-
ایرانی جزیروں کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کا بیان مسترد
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزیروں ابو موسی، تنب کوچک اور تنب بزرگ کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل اور روس کے مشترکہ بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج پیر کے روز 35 ویں برسی کے موقع پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔
-
متحدہ عرب امارات امریکہ کے سمندری اتحاد سے نکل گیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ابوظبی خطے میں امریکہ کے سمندری اتحاد سے باہر نکل گیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ خوداعتمادی کے عروج پر پہنچ چکی ہے: ایڈمرل شہرام ایرانی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ نے ملک کی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ امریکی اجارہ داری کی کمزوری اور مقدس اسلامی جمہوری نظام کی مضبوطی اور ترقی کو ثابت کیا۔
-
امارات ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھائے گا: اماراتی وزیر کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸متحدہ عرب امارات شمال جنوب ٹرانزٹ کوریڈور اور مشترکہ تجارت کے سلسلے میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ ہے: کنعانی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کو اس اسٹریٹجک آبی راستے میں سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔
-
خلیج فارس اورآبنائے ھرمز کے بارے میں امریکی بیانات بے بنیاد ، ترجمان وزارت خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جان کربی کے بیان اور دعوے کو بالکل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس اور بین الاقوامی سمندر میں کشتیوں کی حفاظت کرنے والا ذمہ دار ملک ہے۔
-
خلیج فارس میں ہر طرح کی سرگرمیوں پر گہری نظر ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی تیاری مکمل ہے اور خلیج فارس کی فضاؤں، سطح سمندر اور سمندر کی سطح سے نیچے ہونے والی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔