- 
          پاکستان کے وزير داخلہ: غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہOct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ ہے۔ 
- 
          سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کا بیانOct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲پاکستانی فوج نے ایک بیان میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ 
- 
          غزہ جنگ سے واپسی پر غاصب صہیونی فوجی افسر کی خودکشیNov ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱غاصب صہیونی فوجی افسر نے غزہ جنگ سے واپسی کے بعد خودکشی کرلی ۔ 
- 
          پاکستان میں ایک بڑے دہشتگرد حملے کی کوشش ہويی ناکامSep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ 
- 
          ایران: جدید فوجی ڈرون اور قدر 29 میزائل کی رونمائیFeb ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷ایرانی فوج کے کمانڈر کے ہاتھوں آج جدید فوجی ڈرون اور "قدر 29" میزائل کی رونمائی عمل میں آئی۔ 
- 
          ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلیJan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ 
- 
          غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایرانJul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔ 
- 
          باجوڑ خودکش دھماکے کی طالبان نے کی مذمتJul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹افغان عبوری حکومت نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) کے ورکرز کنونشن کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ 
- 
          پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ، 22 اہلکار زخمیMay ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں صدر تھانے کی حدود میں چہکان کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تقریباً 22 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ 
- 
          سراج الحق خودکش حملے میں بال بال بچ گئے (ویڈیو)May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔